ارنڈی

( اَرَنْڈی )
{ اَرَن + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ارنڈ کا بیج، تخم بید انجیر، انڈی، رینڈی (جس کا تیل جلال کے لیے کام آتا ہے۔