عربی زبان سے اسم مشتق 'دقت' کے ساتھ فارسی مصدر 'پسندیدن' سے فعل امر 'پسند' لگا کر آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔