اژدھات

( اَژْدھات )
{ اَژ + دھات }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونا، چاندی، تانبا، پینل، رانگ، جست، سیسے اور لوہے کا مرکب وہ دھات جو آٹھ دھاتوں کو گلا کر اور ملا کر بنائی جاتی ہے۔