پہلو بہ پہلو

( پَہْلُو بَہ پَہْلُو )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو + بَہ + پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ساتھ ساتھ، ایک وقت میں۔