پہلو تکیہ

( پَہْلُو تَکْیَہ )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو + تَک + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برابر میں رکھنے کا تکیہ، سہارے کا تکیہ، بغل تکیہ۔