پہلو دیوار

( پَہْلُو دِیوار )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو + دی + وار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فن تعمیر) بند بنانے میں بھرائی کے جوڑ کی ایک وضع جو پانی کو آمد کے لیے اور خارج کرنے کے لیے سب سے عمدہ قائد ثابت ہوتی ہوے اور درو نہ دیوار وضع کے جوڑ سے نسبتاً گراں ہوتی ہے۔