پہلوی اشرفی

( پَہْلَوی اَشْرَفی )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لَوی + اَش + رَفی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایران میں پہلوی خاندان کی حکومت کے وقت کا ایک سکہ، اشرفی۔