پہلے ہی

( پَہْلے ہی )
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لے + ہی }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - قبل از وقت، معاملے یا واقعے وغیرہ سے قبل۔