پیا بانسا

( پِیا بانْسا )
{ پِیا (ی مخلوط) + باں + سا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خار دار بانسا، ایک قسم کا درخت جس کے پھولوں میں مٹھاس ہوتی ہے اور اس کی لکڑی کے کوئلوں کی بارود بنتی ہے نیز اس کی ایک قسم سے سرخ رنگ نکالا جاتا ہے۔