پیار کا نام

( پِیار کا نام )
{ پِیار (ی مخلوط) + کا + نام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نام جو بزرگ محبت سے پکارنے کے لیے رکھ لیتے ہیں۔