پیا کی آنکھ

( پِیا کی آنکھ )
{ پِیار (ی مخلوط) + کی + آنکھ (ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - محبت کا انداز، الفت کی نگاہ، نگر عشق، لگاوٹ کی طرز۔