پیارا پیارا

( پِیارا پِیارا )
{ پِیا (ی مخلوط) + را + پِیا (ی مخلوط) + را }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت خوشنما جسے دیکھ کر پیار آئے۔