پیاز لالہ

( پِیاز لالَہ )
{ پِیاز (ی مخلوط) + لا + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پھول جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے۔