پیازہ نما

( پِیازَہ نُما )
{ پِیا (ی مخلوط) + زَہ + نُما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیاز کی طرح گنٹھی دار، گنٹھی کی شکل کا۔