پیاس کا چٹکا

( پِیاس کا چَٹْکا )
{ پِیاس + کا + چَٹ + کا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بار بار پیاس لگنے کی کیفیت، پیاس کی شدت۔