پھنسیارا

( پَھنْسِیارا )
{ پَھن (ن مغنونہ) + سِیا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسافروں کے گلے میں پھندا ڈال کر مارنے والا ٹھگ، پھانسی دینے والا شخص۔