پھنکارا

( پُھنْکارا )
{ پُھن (ن غنہ) + کا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھنکار، سانپ کے سانس چھوڑنے کی آواز، سانپ کا تیز اور لمبا سانس۔