پون

( پُون )
{ پُون }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام اآتی ہویں اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے۔ اس درخت میں سے ایک قسم کا گوند نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتی ہے۔ اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے۔