پولی[1]

( پولی[1] )
{ پو (و مجہول) + لی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چرخی جس پر رسی گھما کر وزن اوپر اٹھایا جاتا ہے۔