پڈنگ

( پُڈِنْگ )
{ پُڈِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی طریقے پر تیار کی ہوئی فیرنی جو انڈے اور میوے وغیرہ سے بنتی ہے اور دیسی فیرنی کی طرح لیس دار نہیں ہوتی۔