پرال

( پُرال )
{ پُرال }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھان کو دو کیلے وغیرہ کے بھس کی لانک جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثر غریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں بچھا کر سوتے ہیں، بھوسا۔