پٹا دوامی

( پَٹّا دَوامی )
{ پَٹ + ٹا + دَوا + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جا سکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کر سکتا ہے۔