پٹاری کا خرچ

( پِٹاری کا خَرْچ )
{ پِٹا + ری + کا + خَرْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورت کا جیب خرچ، پاندان کا خرچ۔