پلپلی

( پِلْپِلی )
{ پِل + پِلی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پلیلا کی تانیث (تراکیب میں مستعمل)، جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجی، گھلی ہوئی۔