پچونی

( پَچَونی )
{ پَچَو (و لین) + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معدے یا پیٹ کا وہ حصہ جس میں غذا ہضم ہوتی ہے۔