پچیسی

( پَچِّیسی )
{ پَچ + چی + سی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پانسوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنائے جاتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے۔