پچھ لگا

( پِچھ لَگا )
{ پِچھ + لَگا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ آدمی جو کسی کے پیچھے پیچھے چلے دوسروں کے نظریات، خیالات پر چلنے والا، غلام، خدمت گار، نوکر۔