پچھل پیری رگ

( پِچَھل پَیری رَگ )
{ پِچَھل + پَے (ی لین) + ری + رَگ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ۔