پچھلا

( پُچَھلّا )
{ پُچَھل + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی پونچھ، لمبی پونچھ، پونچھ کی طرح جوڑی ہوئی کوئی چیز، پچھ لگو، خوشامد سے پیچھے لگا رہنے والا، چاپلوس،، ٹوپی میں ٹنکی ہوئی دھجی جو لٹکتی ہے، ساتھ میں برابر دکھائی دینے والا، ساتھ نہ چھوڑنے والا، پیٹن کی بائیں طرف کا کھونٹا۔