پچھوت

( پِچَھوت )
{ پِچَھوت (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) وہ چیز جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو۔