پذیرا

( پِذِیرا )
{ پِذی + را }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یاسر جس میں مادۂ تولید ہوتا ہے۔