پرامٹر

( پَرامْٹَر )
{ پَرام + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تھیٹر) وہ شخص جو اسٹیج پر پس پردہ کھڑا ہو کر ایکٹروں کی سماعت کرتا ہے اور جہاجں کہیں وہ بولنے میں اٹکتے ہیں وہاں لقمہ دیتا ہے۔