پرامیسری نوٹ

( پَرامیسْری نوٹ )
{ پَرا + میس + ری + نوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دستاویز جس میں قرض لینے والا ادائی کا امراً کرے اور کوئی جائداد منقول نہ ہو، درشنی ہنڈی۔