افادیہ

( اِفادِیَہ )
{ اِفا + دِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے۔