افاضت

( اِفاضَت )
{ اِفا + ضَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموماً علمی یا روحانی)۔