افراد

( اِفْراد )
{ اِف + راد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی، (مراداً) خصوصیت، انفرادیت۔