اقاصی

( اَقاصِی )
{ اَقا + صِی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً، ادانی، کے ساتھ)۔