اقوال

( اَقْوال )
{ اَق + وال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باتیں، کلمات جو زبان سے ادا ہوں مقولے، افعال یا اعمال کی ضد۔