اکادسی

( اِکادَسی )
{ اِکا + دَسی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - چاند کے مہینے کی گیارہویں تاریخ جس میں اکثر ہندو برت (روزہ) رکھتے ہیں۔