اکزیما

( اِکزِیما )
{ اِک (کسرہ ا مجہول) + زِما (کسرہ ز مجہول، ی غیر ملفوظ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلد کی ایک بیماری جس میں ہاتھ یا پا*ں کی جلد سرخ ہو جاتی ہے اور اس پر متفرق یا گھی، سرخ سرخ باریک باریک رسنے والی پھنسیاں پیدا ہو جاتی ہیں (ان پھنسیوں میں سخت کھجلی اور جلن ہوتی رہتی ہے)، ایک طرح کا درد۔