اکسائڈیشن

( اُکْسائِڈیشَن )
{ اُک (ضمہ ا مجہول) + اِڈے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آکسیجن گیس کے مل جانے کا عمل۔