جرأت مند

( جُرْأَت مَنْد )
{ جُر + اَت + مَنْد }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جرأت' کے ساتھ فارسی لاحقۂ صفت 'مند' لگا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں روزنامہ "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - حوصلہ مند، دلیر، بیباک۔
"ایم آر ڈی کی تحریک ناکام ہونے سے حکومت جرأت مند ہو گئی ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، روزنامہ، جنگ، کراچی، ١٥/اپریل : ١ )