اکسائز

( اَکْسائِز )
{ اَک (فتحہ ا مہجہول) + اِز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹیکس جو ملکی مصنوعات و املاک اور نشہ آور اشیا پر لگایا جائے۔