سرمایہ سرز

( سَرْمایَہ سرز )
{ سَر + ما + یَہ + سرز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دولت خرچ کرنے والے، سرمایہ ضائع کرنے والے۔