سرمایہ محفوظ

( سَرْمایَہ مَحْفُوظ )
{ سَر + ما + یَہ + مَحے (فتحہ م مجہول) + فُوظ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو بینک وغیرہ میں خاص ضرورت کے لیے جمع ہو اور اسے خرچ نہ کیا جائے، محفوظ سرمایہ۔