سرمشق

( سَرْمَشْق )
{ سَر + مَشْق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) کتابت یا لکھائی کا وہ نمونہ جو ماہر خطاط مشق کے لیے شاگردوں کے لیے لکھے؛ (مجازاً) معیاری نمونہ، تقلید کے قابل نمونہ، دستور کار۔