سرمۂ آواز

( سُرْمَۂِ آواز )
{ سُر + مَہ + اے + آ + واز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (استعارۃً) آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔