سروسہی

( سَرْوِسَہی )
{ سَہ + وے + سَہی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سرو جو سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے، وہ سرو جس کی شاخیں سیدھی اوپر کو چلی گئی ہوں؛ (کنایۃً) معشوق۔