سرود خانہ

( سُرُود خانَہ )
{ سُرُود + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں ناچ گانے کا اہتمام ہو، ناچ گھر، سیر و تفریح کا کلب۔