سری راگ

( سِری راگ )
{ سِری + راگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) چھ راگوں میں سے پانچوں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے۔